|
| |
|
|
 |
|
|
 |
 |
 |
|
بینظیر بھٹو نے اپنے استقبالیہ جلوس پر بم حملوں کی تحقیقات میں غیر ملکی ماہرین سے مدد لینےکا مطالبہ کیا ہے۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
بینظیر بھٹو کے جلوس میں ہونیوالے بم دھماکوں کیخلاف کراچی کے بعض علاقوں میں ہنگامہ آرائی بھی ہوئی ہے۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
|
|
 |
|
|
 |
 |
 |
|
بینظیر بھٹو نے پولیس کو دو روز قبل ہونے والے بم دھماکوں کی ایف آئی آردرج کرنےکیلیےدرخواست دی ہے۔
|
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
کراچی میں پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے استقبالیہ قافلے میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہوئے ہیں |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
|
|
 |
|
|
 |
 |
 |
|
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو پارٹی رہنماؤں کے ساتھ کھلے ٹرک پر ایک بہت بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے مزار قائد کی طرف رواں ہیں۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
پاکستان پیپلز پارٹی کی چئر پرسن محترمہ بینظیر بھٹو آٹھ سال سے زائد جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد دبئی سے پاکستان کے لیے روانہ ہو رہی ہیں جہاں ان کے شاندار استقبال کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
|
|
|
 |
 |
 |
|
جنرل مشرف کےصدارتی انتخاب میں حصہ لینےکی اہلیت کیخلاف درخواست کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
سپریم کورٹ نے مفاہمتی آرڈیننس پر عملدرآمد کو اس کیخلاف دائر پٹیشنوں پر فیصلے سے مشروط کر دیا ہے۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
|
|
|
 |
 |
 |
|
شمالی وزیرستان میں طالبان نےمستقل فائربندی کی تجویز رد کر دی جبکہ جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
صدر مشرف نے کہا ہے کہ بینظیر کو صدارتی الیکشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان آنا چاہیے۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
|
|
|
 |
 |
 |
|
میر علی میں فضائی کارروائی کےبعد ہلاکتوں میں اضافہ جبکہ سینکڑوں خاندانوں کی علاقے سے نقل مکانی۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
شمالی وزیرستان میں قبائلی جرگہ سکیورٹی فورسزاور شدت پسندوں کے درمیان عارضی فائربندی میں کامیاب۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
|
|
|
 |
 |
 |
|
سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جاری جھڑپوں میں عورتوں اور بچوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
صدر جنرل پرویز مشرف نے عوام، حزب اختلاف اور وکلاء سے اپیل کی ہے کہ وہ قومی مفاہمت کا حصہ بنیں۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
|
|
|
 |
 |
 |
|
ارکانِ پارلیمان حق رائے دہی استعمال کرینگے لیکن نتیجے کا اعلان سپریم کورٹ کے حکم کے تحت مؤخر رہے گا۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
سپریم کورٹ نے صدارتی انتخاب کے خلاف حکم امتناعی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے الیکشن چھ اکتوبر کو کروانے کا حکم دیا ہے تاہم ریٹرننگ افسر کو جنرل مشرف کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواستوں کے فیصلے سے قبل نتائج کا اعلان نہ کرنے کو کہا ہے۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
|
|
|
 |
 |
 |
|
بدعنوانی کے مقدمات کی واپسی کے آرڈیننس کے مسودے پر حکومت اور بینظیر بھٹو کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اقتدار میں اچانک تبدیلی سے پاکستان کے لیے منفی نتائج مرتب ہونگے۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
|
|
|
 |
 |
 |
|
جنرل مشرف کی نامزدگی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والے بینچ میں دو ججوں کا اضافہ کر دیاگیا۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
بےنظیر بھٹو نے کہا ہے کہ صدر جنرل پرویز مشرف کے ساتھ مذاکرات 'مکمل طور پر تعطل' کا شکار ہو گئے ہیں۔ |
 |
|
|
 |
|
 |
|
|
|
|
 |