منگل, 09 فروری 2010 , 24 صفر 1431 هجري
غیرملکی ماہرین کی مدد لی جائے: بینظیر
بینظیر استقبالیہ دھماکے، تفتیش جاری
بی بی کی ایف آئی آر کیلیے درخواست
بینظیر کے استقبالیہ قافلے میں دو دھماکے، 124 افراد ہلاک
بینظیر کا جلوس، ساڑھے تین گھنٹے میں صرف ایک کلومیٹر
بینظیر وطن واپسی کے تاریخی سفر پر
صدر کی وردی کا فیصلہ، سماعت شروع
قومی مفاہمتی آرڈیننس پر عملدرآمد مشروط
مستقل فائربندی سے انکار،جھڑپیں دوبارہ شروع
بینظیر فیصلے کے بعد واپس آئیں: مشرف
دو سو سے زائد ہلاک، سینکڑوں خاندان بےگھر
مزید ہلاکتوں کے بعد عارضی فائر بندی
ثانیہ جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں
وزیرستان: جھڑپیں جاری، جیٹ طیاروں کا استعمال
مخالفین سےمفاہمت کی اپیل
قومی مصالحتی آرڈیننس، مسودے پر اتفاق
’حالات عوامی احتجاج کی جانب بڑھ رہے ہیں‘
Web
Watan-E-Aziz
غیرملکی ماہرین کی مدد لی جائے: بینظیر
بینظیر بھٹو نے اپنے استقبالیہ جلوس پر بم حملوں کی تحقیقات میں غیر ملکی ماہرین سے مدد لینےکا مطالبہ کیا ہے۔
بینظیر استقبالیہ دھماکے، تفتیش جاری
بینظیر بھٹو کے جلوس میں ہونیوالے بم دھماکوں کیخلاف کراچی کے بعض علاقوں میں ہنگامہ آرائی بھی ہوئی ہے۔
بی بی کی ایف آئی آر کیلیے درخواست
بینظیر بھٹو نے پولیس کو دو روز قبل ہونے والے بم دھماکوں کی ایف آئی آردرج کرنےکیلیےدرخواست دی ہے۔
بینظیر کے استقبالیہ قافلے میں دو دھماکے، 124 افراد ہلاک
کراچی میں پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے استقبالیہ قافلے میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
بینظیر کا جلوس، ساڑھے تین گھنٹے میں صرف ایک کلومیٹر
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو پارٹی رہنماؤں کے ساتھ کھلے ٹرک پر ایک بہت بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے مزار قائد کی طرف رواں ہیں۔
بینظیر وطن واپسی کے تاریخی سفر پر
پاکستان پیپلز پارٹی کی چئر پرسن محترمہ بینظیر بھٹو آٹھ سال سے زائد جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد دبئی سے پاکستان کے لیے روانہ ہو رہی ہیں جہاں ان کے شاندار استقبال کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں
صدر کی وردی کا فیصلہ، سماعت شروع
جنرل مشرف کےصدارتی انتخاب میں حصہ لینےکی اہلیت کیخلاف درخواست کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔
قومی مفاہمتی آرڈیننس پر عملدرآمد مشروط
سپریم کورٹ نے مفاہمتی آرڈیننس پر عملدرآمد کو اس کیخلاف دائر پٹیشنوں پر فیصلے سے مشروط کر دیا ہے۔
مستقل فائربندی سے انکار،جھڑپیں دوبارہ شروع
شمالی وزیرستان میں طالبان نےمستقل فائربندی کی تجویز رد کر دی جبکہ جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔
بینظیر فیصلے کے بعد واپس آئیں: مشرف
صدر مشرف نے کہا ہے کہ بینظیر کو صدارتی الیکشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان آنا چاہیے۔
دو سو سے زائد ہلاک، سینکڑوں خاندان بےگھر
میر علی میں فضائی کارروائی کےبعد ہلاکتوں میں اضافہ جبکہ سینکڑوں خاندانوں کی علاقے سے نقل مکانی۔
مزید ہلاکتوں کے بعد عارضی فائر بندی
شمالی وزیرستان میں قبائلی جرگہ سکیورٹی فورسزاور شدت پسندوں کے درمیان عارضی فائربندی میں کامیاب۔
ثانیہ جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں
ہندوستان کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا
وزیرستان: جھڑپیں جاری، جیٹ طیاروں کا استعمال
سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جاری جھڑپوں میں عورتوں اور بچوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
مخالفین سےمفاہمت کی اپیل
صدر جنرل پرویز مشرف نے عوام، حزب اختلاف اور وکلاء سے اپیل کی ہے کہ وہ قومی مفاہمت کا حصہ بنیں۔
قومی مصالحتی آرڈیننس، مسودے پر اتفاق
بدعنوانی کے مقدمات کی واپسی کے آرڈیننس کے مسودے پر حکومت اور بینظیر بھٹو کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔
’حالات عوامی احتجاج کی جانب بڑھ رہے ہیں‘
بےنظیر بھٹو نے کہا ہے کہ صدر جنرل پرویز مشرف کے ساتھ مذاکرات 'مکمل طور پر تعطل' کا شکار ہو گئے ہیں۔
اہم خبر ین
غیرملکی ماہرین کی مدد لی جائے: بینظیر
بینظیر استقبالیہ دھماکے، تفتیش جاری
بی بی کی ایف آئی آر کیلیے درخواست
بینظیر کے استقبالیہ قافلے میں دو دھماکے، 124 افراد ہلاک
بینظیر کا جلوس، ساڑھے تین گھنٹے میں صرف ایک کلومیٹر
بینظیر وطن واپسی کے تاریخی سفر پر
صدر کی وردی کا فیصلہ، سماعت شروع
قومی مفاہمتی آرڈیننس پر عملدرآمد مشروط
مستقل فائربندی سے انکار،جھڑپیں دوبارہ شروع
کهیل
شعیب اختر کو سزا سنا دی گئی
انگلینڈ کی کولمبو میں تاریخی فتح
ثانیہ جاپان اوپن کے کوارٹر فائنل میں
’لاہور ٹیسٹ سے سیریزبرابرکرینگے‘
کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ فاتح
شعیب کے خلاف سماعت مکمل
انضمام ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر
پہلا صفحہ
کهیل
اہم خبر ین
پرانی خبریں
Daily Watan-E-Aziz International
© Copyright All rights reserved.